مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ كَمِ التَّيَمُّمُ مِنْ ضَرْبَةٍ · حديث 817
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ إِذَا تَيَمَّمَ ضَرَبَ بِيَدَيْهِ ضَرْبَةً عَلَى التُّرَابِ، ثُمَّ مَسَحَ وَجْهَهُ، ثُمَّ ضَرَبَ ضَرْبَةً أُخْرَى، ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ وَلَا يَنْفُضُ يَدَيْهِ مِنَ التُّرَابِ ". قَالَ: عَبْدُ الرَّزَّاقِ، وَبِهِ نَأْخُذُ. [ص:212]
سالم حضرت عبداللہ بن عمر کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ جب وہ تیمم کرتے تھے تو وہ اپنے دونوں ہاتھ مٹی پر مارتے تھے پھر اپنے چہرے کا مسح کرتے تھے پھر اپنا ہاتھ دوبارہ مارتے تھے اور پھر اُن دونوں ہاتھوں کو کہنیوں تک بازوؤں تک پھیرتے تھے وہ اپنے ہاتھوں سے مٹی نہیں جھاڑتے تھے۔ امام عبدالرزاق فرماتے ہیں : ہم اس کے مطابق فتوی دیتے ہیں ۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of the sleeve of tayammum from a stroke · Hadith 817
