مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ · حديث 769
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ، كَانَ يُفْتِي بِالْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ، وَكَانَ لَا يَمْسَحُ فَقِيلَ لَهُ، فَقَالَ: «أَتَرَوْنِي أُفْتِيكُمْ بِشَيْءٍ مَهْنَؤُهُ لَكُمْ وَمَأْثَمُهُ عَلَيَّ، وَلَكِنَّهُ حُبِّبَ إِلَيَّ الطَّهُورُ».
ابن سیرین بیان کرتے ہیں : حضرت ابو ایوب انصاری موزوں پر مسح کرنے کا فتو ی دیتے تھے لیکن وہ خود مسح نہیں کرتے تھے ۔ اُن سے اس بارے میں بات کی گئی تو اُنہوں نے فرمایا : کیا تم میرے بارے میں رائے رکھتے ہو کہ میں تمہیں کسی ایسی چیز کے بارے میں فتوی دوں گا جس کی سہولت تمہارے لیے ہوگی اور اُس کا گناہ میرے سر ہوگا اصل بات یہ ہے کہ مجھے دھونا پسند ہے ۔
أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of sackcloth on the socks · Hadith 769
