مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ الدَّمِ · حديث 553
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، وَحُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، قَالَا: حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، أَنَّهُ رَأَى ابْنَ عُمَرَ، «عَصَرَ بُثْرَةً بَيْنَ عَيْنَيْهِ فَخَرَجَ مِنْهَا شَيْءٌ فَفَتَّهُ بَيْنَ إِصْبَعَيْهِ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»
بکر بن عبداللہ مزنی بیان کرتے ہیں : اُنہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر کو دیکھا کی اُنہوں نے اپنی دونوں آنکھوں کے درمیان پھنسی کو نچوڑا تو اُس میں سے کچھ نکلا اُنہوں نے اپنی اُنگلیوں کے ساتھ اُسے پونچھ لیا پھر اُنہوں نے نماز ادا کی اور ازسر نو وضو نہیں کیا ۔
أَبِيهِ، وَحُمَيْدٍ الطَّوِيلِ، ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 553
