مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ · حديث 757
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: رَأَيْتُ جَرِيرًا يَتَوَضَّأُ مِنْ مِطْهَرَةِ الْمَسْجِدِ، فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقِيلَ لَهُ فِي ذَلِكَ فَقَالَ: «وَمَا يَمْنَعُنِي؟ فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَفْعَلُهُ». قَالَ إِبْرَاهِيمُ: «فَكَانَ هَذَا الْحَدِيثُ يُعْجِبُ أَصْحَابَ عَبْدِ اللَّهِ، لِأَنَّ إِسْلَامَ جَرِيرٍ كَانَ بَعْدَمَا أُنْزِلَتِ الْمَائِدَةُ»
ہمام بن حارث بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت جریر کے مسجد کے لوٹے سے وضو کرتے ہوئے دیکھا اُنہوں نے اپنے موزوں پر مسح کیا اُن سے اس بارے میں بات کی گئی تو اُنہوں نے فرمایا : میں ایسا کیوں نہ کروں ! جبکہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ابراہیم نخعی فرماتے ہیں : حضرت عبداللہ بن مسعود کے شاگردوں کو یہ حدیث بہت پسند تھی کیونکہ حضرت جریر نے سورہ بائدہ نازل ہونے کے بعد اسلام قبول کیا ۔
هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of sackcloth on the socks · Hadith 757
