مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْعِمَامَةِ · حديث 733
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: دَخَلَ رَجُلٌ عَلَى بِلَالٍ - أَوْ قَالَ: أُسَامَةَ - الشَّكُّ مِنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ - وَهُوَ يَتَوَضَّأُ تَحْتَ مَثْعَبٍ فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، فَقَالَ لَهُ الرَّجُلُ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ». قُلْتُ: مَا الْمَثْعَبُ؟ قَالَ: «الْمِيزَابُ»
ابن سیرین بیان کرتے ہیں: ایک شخص حضرت بلال حضرت اسامہ کی خدمت میں حاضر ہوا وہ اُس وقت ایک مشعب کے نیچے وضو کر رہے تھے اُنہوں نے اپنے موزوں پر مسح کیا تو اس شخص نے کہا : آپ نے کیا کہا ہے ؟ اُنہوں نے کہا : نبی اکرم ﷺ موزوں پر مسح کر لیتے تھے ۔ راوی بیا ن کرتے ہیں : میں نے کہا: مشعب سے مراد کیا ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: پرنالہ۔
لَهُ الرَّجُلُ: مَا هَذَا؟ ← أُسَامَةَ الشَّكُّ مِنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ تَحْتَ مَثْعَبٍ فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، ← دَخَلَ رَجُلٌ عَلَى بِلَالٍ أَوْ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The sack door on the sock and on the turban · Hadith 733
