مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ بِالْمِنْدِيلِ · حديث 709
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ قَابُوسَ، عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَمْسَحَ بِالْمِنْدِيلِ مِنَ الْوَضُوءِ، وَلَمْ يَكْرَهْهُ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ "
حضرت عبداللہ بن عباس کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ وضو کے پانی کو رومال سے پونچھنے کو مکروہ قرار دیتے تھے البتہ وہ غسل جنابت کے بعد پانی کو پونچھنے کو مکروہ نہیں سمجھتے تھے ۔
أَبِي ظَبْيَانَ، ← قَابُوسَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The tissue door of the anointing · Hadith 709
