مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَضْمَضَةِ مِنَ الْأَشْرِبَةِ · حديث 685
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ قَالَ: شَرِبَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَبَنًا ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ، فَقُلْتُ: أَلَا تُمَضْمِضُ؟ قَالَ: «لَا، أُبَالِيهِ اسْمَحُوا يَسْمَحِ اللَّهُ لَكُمْ»
مطرف بن عبداللہ بیان کرتے ہیں : حضرت عبدللہ بن عباس نے دودھ پیا پھر وہ نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو میں نے دریافت کیا : کیا آپ کلی نہیں کریں گے ؟ اُنہوں نے فرمایا : جی نہیں ! میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا کہ تم لوگ نرمی کرو اللہ تعالیٰ تمہارے ساتھ نرمی کرے گا ۔
«لَا، أُبَالِيهِ اسْمَحُوا يَسْمَحِ اللَّهُ لَكُمْ» ← شَرِبَ ابْنُ عَبَّاسٍ لَبَنًا ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ، فَقُلْتُ: أَلَا تُمَضْمِضُ؟ ← مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Cupping section of syrup · Hadith 685
