مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِيمَا مَسَّتِ النَّارُ مِنَ الشِّدَّةِ · حديث 673
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَتَوَضَّأُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ "
سالم حضرت عبداللہ بن عمر کے بارے میں یہ بیان نقل کرتے ہیں : کہ وہ آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد ازسر نو وضو کرتے تھے۔
ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ يَتَوَضَّأُ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Chapter on what came when the fire touched with intensity · Hadith 673
