مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ الْخُطْبَةِ قَائِمًا · حديث 5265
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: «مَا جَلَسَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مِنْبَرٍ حَتَّى مَاتَ، مَا كَانَ يَخْطُبُ إِلَّا قَائِمًا، فَكَمْ تُحِبُّونَ أَنْ يُحِسَّ النَّاسُ إِنَّمَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ، وَعُثْمَانُ، يَرْتَقِي أَحَدُهُمْ عَلَى الْمِنْبَرِ، فَيَقُومُ هُوَ قَائِمًا لَا يَجْلِسُ عَلَى الْمِنْبَرِ حَتَّى يَرْتَقِيَ عَلَيْهِ، وَلَا يَجْلِسُ عَلَيْهِ بَعْدُ حَتَّى يَنْزِلَ، وَإِنَّمَا خُطْبَتُهُ جَمِيعًا، وَهُوَ قَائِمٌ وَإِنَّمَا كَانُوا يَتَشَهَّدُونَ مَرَّةً وَاحِدَةً الْأُولَى، وَلَمْ يَكُنْ مِنْبَرٌ إِلَّا مِنْبَرُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى قَدِمَ مُعَاوِيَةُ إِذْ حَجَّ بِمِنْبَرِهِ فَتَرَكَهُ فَلَمْ يَزَالُوا يَخْطُبُونَ عَلَى الْمَنَابِرِ»
5265 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ وصال فرمانے تک کبھی بھی منبر پر تشریف فرما نہیں ہوئے آپ ہمیشہ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے تو تم اس بات کو کتنا پسند کرتے ہو کہ لوگ محسوس کریں۔ نبی اکرمﷺ حضرت ابو بکر حضرت عمر اور حضرت عثمان اُن میں سے کوئی ایک جب منبر پر چڑھتا تھا تو وہ کھڑے ہو کر خطبہ دیتا تھا وہ منبر پر بیٹھتا تھا اور خطبہ سے فارغ ہونے کے بعد بھی منبر پر نہیں بیٹھتے تھے بلکہ نیچے آجاتے تھے اُن کا خطبہ ایک جیسا ہوتا تھا وہ کھرے ہو کر خطبہ دیتے تھے ایک مرتبہ وہ پہلے خطبہ میں تشہد کے کلمات پڑھتے تھے اُس وقت صرف نبی اکرمﷺ کا ہی منبر موجود تھا یہا
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door to engagement stands · Hadith 5265
