مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مِنْبَرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 5241
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَطَاءِ بْنِ أَبِي الْخُوَارِ يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مِنْبَرِي عَلَى رَوْضَةٍ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ، فَمَنْ حَلَفَ عِنْدَهُ عَلَى سِوَاكٍ أَخْضَرَ كَاذِبًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ، لِيُبَلِّغْ شَاهِدُكُمْ غَائِبَكُمْ»
عمر بن عطا ء ابو خواہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : میرا منبر جنت کے پاس ہے جو شخص اس کے پاس کسی سبز مسواک کے بارے میں بھی جھوٹی قسم اُٹھائے گا تو وہ جہنم میں اپنے ٹھکانہ تک پہنچنے کے لیے تیار ہے موجود لوگ وغیرہ موجود لوگوں تک اس کی تبلیغ کر دیں۔
عُمَرَ بْنِ عَطَاءِ بْنِ أَبِي الْخُوار ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Gate of the Minbar of the Messenger of God, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 5241
