مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَنْ يَجِبُ عَلَيْهِ شُهُودُ الْجُمُعَةِ · حديث 5159
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، «يَكُونُ بِالْوَهْطِ، فَلَا يَشْهَدُ الْجُمُعَةَ مَعَ النَّاسِ بِالطَّائِفِ، وَإِنَّمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الطَّائِفِ أَرْبَعَةُ أَمْيَالٍ أَوْ ثَلَاثَةٌ»
5159 - عمرو بن شعیب بیا ن کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص وہط کے مقام پر موجود ہوتے تھے تو وہ لوگوں کے ساتھ طائف میں جمعہ میں شریک نہیں ہوتے تھے اُن کے اور طائف کے درمیان چار یا شاید تین میل کا فاصلہ تھا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Chapter on whom Friday Witnesses are obligated · Hadith 5159
