مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ الْكَفَّارَةِ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ · حديث 5589
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَدِيعَةَ بْنِ خِدَامٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: وَسَمِعْتُ عَبْدَ الْوَهَّابِ بْنَ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: «مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَأَحْسَنَ غُسْلَهُ، وَلَبِسَ مِنْ صَالِحِ ثِيَابِهِ، وَمَسَّ مَا كَتَبَ اللَّهُ لَهُ مِنْ طِيبِ أَهْلِهِ أَوْ دُهْنِهِ، ثُمَّ رَاحَ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلَمْ يُفَرِّقْ بَيْنَ اثْنَيْنِ غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَ الجُمُعَتَيْنِ وَزِيَادَةٌ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ»
5589 - حضرت ابو ذر غفاری بیان کرتے ہیں: جو شخص جمعہ کے دن غسل رے اور اچھی طرح غسل کرے اور عمدہ لباس پہنے اور اللہ تعالیٰ نے جو اُس کے نصیب میں لکھا ہو وہ خوشبو یا تیل لگائے پھر وہ جمعہ کے لیے جائے اور دو آدمیوں کے درمیان جدائی نہ ڈالے تو اُس شخص کے دو جمعوں کے درمیان کی اور مزید تین دن کے گناہوں کی مغفرت ہو جاتی ہے۔
«مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَأَحْسَنَ غُسْلَهُ، وَلَبِسَ مِنْ صَالِحِ ثِيَابِهِ، وَمَسَّ مَا ← اَبِیْ ذَرٍّ ← عَبْدَ الْوَهَّابِ بْنَ أَبِي ذِئْبٍ، ← اَبِیْ ذَرٍّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَدِيعَةَ بْنِ خِدَامٍ، ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Chapter of Atonement on a Friday · Hadith 5589
