مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ عِظَمِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ · حديث 5565
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا كَانَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ فَاغْتَسَلَ أَحَدُكُمْ كَمَا يَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ، ثُمَّ غَدَا إِلَى أَوَّلِ سَاعَةٍ فَلَهُ مِنَ الْأَجْرِ مِثْلُ الْجَزُورِ، وَأَوَّلُ السَّاعَةِ وَآخِرُهَا سَوَاءٌ، ثُمَّ السَّاعَةُ الثَّانِيَةُ مِثْلُ الثَّوْرِ وَأَوَّلُهَا وَآخِرُهَا سَوَاءٌ، ثُمَّ الثَّالِثَةُ مِثْلُ الْكَبْشِ الْأَقْرَنِ أَوَّلُهَا وَآخِرُهَا سَوَاءٌ، ثُمَّ السَّاعَةُ الرَّابِعَةُ مِثْلُ الدَّجَاجَةِ وَأَوَّلُهَا وَآخِرُهَا سَوَاءٌ، ثُمَّ مِثْلُ الْبَيْضَةِ، فَإِذَا جَلَسَ الْإِمَامُ طُوِيَتِ الصُّحُفُ وَجَاءَتِ الْمَلَائِكَةُ تَسْمَعُ [ص:259] الذِّكْرَ، ثُمَّ غُفِرَ لَهُ إِذَا اسْتَمَعَ وَأَنْصَتَ مَا بَيْنَ الْجُمُعَتَيْنِ وَزِيَادَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ»
5565 - حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشا د فرمایا ہے : جب جمعہ کا دن ہو تو کوئی شخص اُسی طرح غسل کرے جس طرح غسل جنابت کرتا ہے پھر وہ ابتدائی گھڑی میں چلا جائے رو اُسے اس طرح اجر ملتا ہے جس طرح اونٹ اس کی ابتدائی اور آخر گھڑی برابر ہوتی ہے پھر دوسری گھڑی میں بیل صدقہ کرنے کا سا ثواب ملتا ہے یہ گھڑی کا ابتدائی حصہ اور آخر ی حصہ برابر ہوتے ہیں پھر تیسری گھڑی میں سینگ والے دنبے کو صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے اس گھڑی کی ابتدائی اور آخری حصہ برابر ہوتے ہیں پھر چوتھی گھڑی میں مرغی صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے جب امام بیٹھ جاتا ئے اور فرشتے آکر خطبہ سننت لگتے ہیں پھر اُس شخص کی مغفرت ہو جاتی ہے جو غور سے خطبہ سنتا ہے اور خاموش رہتا ہے ا س کی دو جمعوں کے درمیان کی اور مزید تین دنوں کی ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← سُمَيٍّ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Chapter of bones on the day of Friday · Hadith 5565
