مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ تَخَطِّي رِقَابِ النَّاسِ، وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ · حديث 5505
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ رَجُلٍ، عَنْ صَالِحٍ، مَوْلَى التَّوْأَمَةِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «مَا أُحِبُّ أَنَّ لِي حُمُرَ النَّعَمِ، وَأَنِّي تَرَكْتُ الْجُمُعَةَ، وَلَأَنْ أُمْلِيهَا بِظَهْرِ الْحَرَّةِ أَحَبُّ مِنْ أَنْ أَتَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ إِذَا أَخَذُوا مَجَالِسَهُمْ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
5505 – حضرت ابو ہریرہ فرماتے ہیں: مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ جمعہ ترک کرنے کے بدلے میں مجھے سرخ اونٹ مل جائیں اور میں پتھیلی سر زمین پر اسے ادا کر لوں یہ میرے نزدیک اس سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ جب لوگ بیٹھ چکے ہوں تو میں اُن کی گردنوں پھلانگوں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأمَۃِ ← رَجُلٌ: ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door surpassing the necks of people, while the imam is a sermon · Hadith 5505
