مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَنْ فَاتَتْهُ الْخُطْبَةُ؟ · حديث 5481
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ قَالَ: «إِذَا أَدْرَكَ الرَّجُلُ الْإِمَامَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَهُوَ جَالِسٌ لَمْ يُسَلِّمْ فَلْيُصَلِّ بِصَلَاتِهِ رَكْعَتَيْنِ هُوَ بِمَنْزِلَةِ الْمُسَافِرِ»، قَالَ الثَّوْرِيُّ: وَالْأَرْبَعُ أَعْجَبُ إِلَيْنَا لِأَنَّهُ قَدْ فَاتَتْهُ الْجُمُعَةُ
5481 - حماد فرماتے ہیں: جب کوئی شخص امام کو جمعہ کے دن بیٹھے ہوئے پائے اور امام نے ابھی سلام نہ پھیرا ہو تو وہ امام کی اقتدا میں دو رکعت ادا رکرے یہ شخص مسافر کے حکم میں ہو گا ۔ سفیان ثوری کہتے ہیں: چار رکعات ادا کرنا ہمارے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے کیونکہ اُس شخص کا جمعہ فوت ہو چکا ہے۔
حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Section Who missed the engagement? · Hadith 5481
