مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَنْ حَضَرَ الْجُمُعَةَ فَزَحَمَ فَلَمْ يَسْتَطِعْ يَرْكَعُ مَعَ الْإِمَامِ · حديث 5469
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ: «مَنِ اشْتَدَّ عَلَيْهِ الْحَرُّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي الْمَسْجِدِ فَلْيُصَلِّ عَلَى ثَوْبِهِ، وَمَنْ زَحَمَهُ النَّاسُ فَلْيَسَجُدْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ»
5469 - مسیب بن رافع بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب نے یہ فرمایا ہے : جمعہ کے ند جس شخص کو مسجد میں سدید گرمی لگ رہی ہو وہ اپنے کپڑے پر نماز ادا کرے اور جو شخص لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے پھنسا ہوا ہو اپنے بھائی کی پشت پر سجدہ کر لے۔
مُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← الْاَعْمَشِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door of the one who attended the Friday prayer and became crowded and could not kneel with the imam · Hadith 5469
