مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ قِرَاءَةِ الصُّحُفِ فِي الْجُمُعَةِ، وَكَانُوا يَقْرَءُونَ قَبْلَ الصَّلَاةِ · حديث 5445
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ كَرِهَ قِرَاءَةَ الصُّحُفِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ قَالَ: «فَإِنْ قُرِئَتْ فَلَا تُكَلِّمْ» قَالَ: " وَقِرَاءَةُ الصُّحُفِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ حَدَثٌ أَحْدَثُوهُ
5445 - ابن جریح عطا ء کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ اُنہوں نے جمعہ کے دن قرآن مجید کی تلاوت کو مکروہ قرار دیا ہے وہ یہ فرماتے ہیں: اگر اس کی تلاوت کی جائے تو پھر تم کلام نہ کرو۔ وہ یہ بھی فرماتے ہیں: جمعہ کے دن قران مجید کی تلاوت کرنا ایک نئی چیز ہے جسے لوگوں نے بعد میں ایجاد کیا ہے ۔
وَقِرَاءَةُ الصُّحُفِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ حَدَثٌ أَحْدَثُوهُ ← «فَإِنْ قُرِئَتْ فَلَا تُكَلِّمْ» ← عَطَاءٍ كَرِهَ قِرَاءَةَ الصُّحُفِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Chapter on reading newspapers on Friday, and they used to recite before prayers · Hadith 5445
