مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ ذِكْرِ الْقُصَّاصِ · حديث 5409
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ جَعْفَرٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ قَالَ: لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ قَالَ: بَلَغَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ أَنَّ قَوْمَا يَقْعُدُونَ مِنَ الْمَغْرِبِ إِلَى الْعِشَاءِ، يُسَبِّحُونَ يَقُولُونَ: قُولُوا كَذَا، قُولُوا كَذَا، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: " إِنْ قَعَدُوا فَآذِنُونِي بِهِمْ، فَلَمَّا جَلَسُوا آذَنُوهُ، فَانْطَلَقَ إِذْ آذَنُوهُ، فَدَخَلَ، فَجَلَسَ مَعَهُمْ، وَعَلَيْهِ بُرْنُسٌ فَأَخَذُوا فِي تَسْبِيحِهِمْ فَحَسَرَ عَبْدُ اللَّهِ عَنْ رَأْسِهِ الْبُرْنُسَ، وَقَالَ: أَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ، فَسَكَتَ الْقَوْمُ، فَقَالَ: لَقَدْ جِئْتُمْ بِبِدْعَةٍ ظَلْمَاءَ، أَوْ لَقَدْ فَضَلْتُمْ أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِلْمَا " قَالَ: فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ: مَا جِئْنَا بِبِدْعَةٍ ظَلْمَاءَ وَمَا فَضَلْنَا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِلْمَا، فَقَالَ عَمْرُو بْنُ عُتْبَةَ بْنِ فَرْقَدٍ: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ يَا ابْنَ مَسْعُودٍ، وَأَتُوبُ إِلَيْهِ قَالَ: فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَتَفَرَّقُوا، وَرَأَى ابْنُ [ص:222] مَسْعُودٍ حَلْقَتَيْنِ فِي مَسْجِدِ الْكُوفَةِ، فَقَالَ: " أَيَّتُكُمَا كَانَتْ قَبْلَ صَاحِبَتِهَا، فَقَالَتْ إِحْدَاهُمَا: نَحْنُ، قَالَ لِلْأُخْرَى: تَحَوَّلُوا إِلَيْهِمْ، فَجَعَلَهَا وَاحِدَةً "
عطا ء بن سائب نے ابو بختری کا یہ بیان نقل کیا ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود کو یہ اطلاع ملی کہ کچھ لوگ مغرب سے عشا ء تک بیٹھ کر تسبیح پرھتے تھے اور وہ کہتے : تم لوگ وہ کہو۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا: اے جب وہ بیٹھیں گے تو مجھے اُن کے بارے میں بتانا ۔ جب وہ بیٹھیں تو لوگوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود کو بتایا جب حضرت عبداللہ بن مسعود کو لوگوں نے بتایا تو وہ وہاں تشریف لے گئے اُن کے پاس گئے اور اُن کے ساتھ جا کر بیٹھ گئے حضرت عبداللہ نے سر پر ٹوپی لی ہوئی تھی وہ لوگ تسبیح پڑھنے لگے تو حضرت عبداللہ نے اپنے سر پر ٹوپی ہٹائی اور بولے : یں عبداللہ بن مسعود ہوں! تو لوگ خاموش ہو گئے ۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا: تم ایک تاریک بدعت لے کے آئے ہو یا پھر تم علمی طور پر حضرت یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ حضرت ابو ہریرہ کے حوالے سے منقول ہے ۔
بَلَغَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ ← أَبِي الْبَخْتَرِيِّ ← لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← جَعْفَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Chapter of the storytelling · Hadith 5409
