مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ السَّعْيِ إِلَى الصَّلَاةِ · حديث 5349
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: قَالَ: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: «إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ» قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: لَوْ قَرَأَتُهَا فَاسْعَوْا لَسَعَيْتُ حَتَّى يَسْقُطَ رِدَائِي، وَكَانَ يَقْرَأُهَا «فَامْضُوا»
5349 - ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر نے فرمایا: جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف تیزی سے جاؤ۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا: اگر میں اسے یہ تلاوت کرتا کہ تم تیزی سے جاؤ تو میں بھی تیزی سے چلتا ہوا جاتا یہاں تک کہ میری چادر گر جاتی ۔ حضرت عبداللہ اسے یوں پڑھا کرتے تھے: تم لوگ جاؤ۔
عَبْدُ اللَّهِ: لَوْ قَرَأَتُهَا فَاسْعَوْا لَسَعَيْتُ حَتَّى يَسْقُطَ رِدَائِي، وَكَانَ يَقْرَأُهَا «فَامْضُوا» ← اللہُ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: «إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › The door to seeking prayer · Hadith 5349
