مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ الرَّوَاحِ فِي الْجُمُعَةِ · حديث 5337
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: كَانَ يُقَالُ: " إِذَا دَخَلَ الرَّجُلُ الْمَسْجِدَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَقُلِ: اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي أَفْضَلَ مَنْ تَوَجَّهَ إِلَيْكَ، وَأَقْرَبَ مَنْ تَقَرَّبَ إِلَيْكَ، وَأَنْجَحَ مَنْ سَأَلَكَ وَطَلَبَ إِلَيْكَ قَالَ: وَكَانَ يُقَالُ: أَفْضَلُ النَّاسِ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ أَكْثَرُهُمْ صَلَاةً عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "
5337 - عبید بن ابو بکر ہ بیان کرتے ہیں: یہ بات کہی جاتی ہے کہ جب کوئی شخص جمعہ کے دن مسجد مئں آئے تو یہ وہ پڑھے : اے اللہ! تو مجھے اُ ن میں سب سے زیادہ فضیلت والا بنادے جو تیرے طرف متوجہ ہوتے ہیں اور اُن میں سب سے زیادہ کامیاب بنا دے جو تجھ سے سوال کرتے ہیں اور تجھ سے طلب کرتے ہیں۔ راوی بیان کرتے ہیں: یہ بات کہی جاتی ہے کہ جمعہ کے دن سب سے زیادہ فضیلت والا شخص وہ ہوتا ہے جو نبی اکرمﷺ پر سب سے زیادہ درود بھیجتا ہے۔
عُبَيْدِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Friday Book › Chapter of the winds in congregation · Hadith 5337
