مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا أَسْنَدَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ الْأَنْصَارِيُّ مَا رَوَى عَنْهُ قَتَادَةُ · حديث 2101
2101 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «قَنَتَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى رِعْلٍ وَذَكْوَانَ وَلِحْيَانَ»
حضرت قتادہ ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ریشم کا کپڑا لایا گیا ۔تو صحابہ کرام اس کی نرمی پر تعجب کرنے لگے ۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : سعد بن معاذ کے رومال ، یا فرمایا: کچھ رومال جنت میں اس سے بھی زیادہ نرم ہیں یا اس سے بھی بہتر ہیں۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2101
