مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَجَرْهَدٌ الْأَسْلَمِيُّ · حديث 1272
1272 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، عَنِ ابْنِ جَرْهَدٍ، عَنْ جَرْهَدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَقَدْ كَشَفَ عَنْ فَخِذِهِ فَقَالَ: «يَا جَرْهَدُ خَمِّرْ فَخِذَكَ فَإِنَّهَا مِنَ الْعَوْرَةِ»
حضرت جرہد اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے اس حالت میں کہ ان کی ران کھلی ہوئی تھی ' آپ نے فرمایا : اے جرہد ! اپنی ران کو ڈھانپ ' کیونکہ ران بھی شرمگاہ کا حصہ ہے ۔
جَرْهَدٍ، ← ابْنِ جَرْهَدٍ، ← سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ، ← مالک بن أنس ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1272
