مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أُمُّ الْمُغِيرَةِ · حديث 1690
1690 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي أُمُّ الْمُغِيرَةِ مَوْلَاةٌ لِلْأَنْصَارِ، قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الْحَرِيرِ تَلْبَسُهُ النِّسَاءُ، فَقَالَتْ: " قَدْ كُنَّا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُكْسَى ثِيَابًا يُقَالُ لَهَا: السِّيَرَاءُ، فِيهَا حَرِيرٌ "
انصار کرام کی لونڈی حضرت ام مغیرہ فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس ریشم کے متعلق پوچھا جو عورتیں پہنتی ہیں ، تو آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا : ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ میں جو کپڑے پہنتی تھیں، اس کو سیراء کہا جاتا ہے ، اس میں ریشم ہوتا تھا۔
الْحَرِيرِ تَلْبَسُهُ النِّسَاءُ، ← سَأَلْتُ عَائِشَةَ ← أَخْبَرَتْنِي أُمُّ الْمُغِيرَةِ مَوْلَاةٌ لِلْأَنْصَارِ، ← الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1690
