مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَصُهَيْبٌ · حديث 2885
2885 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، عَنْ صُهَيْبٍ، قُلْتُ: مَنْ صُهَيْبٌ؟ قَالَ: رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ «كَانَ عَلَى حِمَارٍ هُوَ وَغُلَامٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ، فَمَرَّ بَيْنَ يَدَيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي، فَلَمْ يَنْصَرِفْ لِذَلِكَ وَجَاءَتْ جَارِيَتَانِ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَأَخَذَتَا بِرُكْبَتَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَفَرَعَ بَيْنَهُمَا، يَعْنِي [ص:479] فَرَّقَ بَيْنَهُمَا، وَلَمْ يَنْصَرِفْ لِذَلِكَ»
حضرت یحییٰ بن جزار ، حضرت سہیب سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے کہا: حضرت صہیب کون ہیں ؟ فرمایا کہ بصرہ کا ایک آدمی ہے، وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ اور بنو ہاشم کا ایک بچہ گدھے پر سوار تھے، وہ دونوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آگے سے گزرنے لگے اس حالت میں کہ اس حالت میں کہ آپ نماز پڑھ رہے تھے۔ تو آپ نے ان کو پیچھے نہیں کیا، اور دو بنی المطلب کی بچیاں آئیں ، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دونوں رانیں پکڑلیں ، آپ نے ان دونوں کے درمیان فرق کیا اور ان کو پھیرا نہیں ۔
رَجُلٍ مَنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ ← صُهَيْبٍ، قُلْتُ: مَنْ صُهَيْبٍ؟ ← يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2885
