مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَرَبِيِّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 1976
1976 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَرَبِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْمُزَاحَمَةِ عَلَى الْحَجَرِ، فَقَالَ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُ وَيُقَبِّلُهُ» فَقُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِنْ أُغْلَبْ أَوْ أُزْحَمْ؟ قَالَ: اجْعَلْ (أَرَأَيْتَ) مَعَ ذَلِكَ الْكَوْكَبِ، «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُهُ وَيَسْتَلِمُهُ»
حضرت زبیر بن عربی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حجر اسود پر رش کے متعلق پوچھا، آپ رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا ، آپ اس کا استلام کرتے اور بوسہ لیتے تھے ۔ میں ( ابن عربی ) نے عرض کی : اگر رش ہوتا پھر بھی ؟ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر ستاروں کی طرح رش ہوتا پھر بھی میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے اس کا استلام کیا اور اس کا بوسہ لیا۔
«رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ يَسْتَلِمُهُ وَيُقَبِّلُهُ» فَقُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِنْ أُغْلَبْ أَوْ أُزْحَمْ؟ ← الْمُزَاحَمَةِ عَلَى الْحَجَرِ، ← سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ← الزُّبَيْرُ بْنُ الْعَرَبِيِّ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 1976
