مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَطَلْحَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ · حديث 2864
2864 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنِي طَلْحَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَى جِنَازَةٍ وَأَنَا يَوْمَئِذٍ، شَابٌّ، فَسَمِعْتُهُ يَقْرَأُ، عَلَيْهَا فَاتِحَةَ الْكِتَابِ، فَلَمَّا صَلَّيْتُ جِئْتُ فَأَخَذْتُ بِيَدِهِ فَقُلْتُ: يَا أَبَا الْعَبَّاسِ، مَا هَذَا؟، قَالَ: «هَذَا حَقٌّ وَسُنَّةٌ» أَوْ قَالَ [ص:461]: «سُنَّةٌ وَحَقٌّ»
حضرت طلحہ بن عبداللہ بن عوف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابن عبا رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی ، میں اس وقت نوجوان تھا، میں نے آپ کو اس جنازہ پر سورۃ فاتحہ پڑھتے سنا ، پس جب میں نے نماز جنازہ پڑھ لی ، تو میں آیا میں نے آپ کا ہاتھ پکڑا ، میں نے عرض کی: اے ابو العباس ! یہ کیا ہے؟ تو انہوں نے فرمایا : یہ حق ہے، یا فرمایا: یہ سنت اور حق ہے۔
طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2864
