مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَاثِلَةُ بْنُ الْأَسْقَعِ · حديث 1454
1454 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، حَدَّثَنِي أَبُو سَعْدٍ الشَّامِيُّ، قَالَ: رَأَيْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ يُصَلِّي فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ وَعَلَيْهِ نَعْلَانِ «فَبَزَقَ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى ثُمَّ عَرَكَهَا بِالْأَرْضِ» فَلَمَّا صَلَّى قُلْتُ: أَتَصْنَعُ هَذَا وَأَنْتَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ»
حضرت ابو سعید الشامی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت واثلہ بن الاسقع رضی اللہ عنہ کو جامع مسجد دمشق میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ،انہوں نے دو نعل (جوتے )پہنے ہوئے تھے ،سو انہوں نے اپنے بائیں قدم کے نیچے تھوکا ،پھر اس کو زمین پر رگڑ دیا ،پس جب انہوں نے نماز ادا کرلی میں نے عرض کی :آپ نے یہ کیا ؟حالانکہ آپ رسول اللہ ﷺ کے صحابی ہیں ،آپ نے فرمایا :میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسا کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
رَأَيْتُ وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ ← أَبُو سَعْدٍ الشَّامِيُّ، ← الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1454
