مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْمِنْهَالُ · حديث 1321
1321 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْمَلِكِ بْنَ الْمِنْهَالِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِصِيَامِ الْبِيضِ وَيَقُولُ: «هُنَّ صِيَامُ الدَّهْرِ»
حضرت عبدالملک بن منہال اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایام بیض کے روزے رکھنے کا حکم دیتے ' اور آپ فرماتے : یہ صیام الدھر (ہمیشہ کے روزہ کی طرح ) کے روزے ہیں۔
أَبِيهِ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْمِنْهَالِ ← أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1321
