مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مُوسَى عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 531
531 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنِ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُوسَى، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «جِنَانُ الْفِرْدَوْسِ أَرْبَعَةٌ، جَنَّتَانِ مِنْ ذَهَبٍ حِلْيَتُهُمَا وَآنِيَتُهُمَا [ص:427] وَمَا فِيهِمَا، وَجَنَّتَانِ مِنْ فِضَّةٍ حِلْيَتُهُمَا وَآنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَمَا بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ أَنْ يَرَوْا رَبَّهُمْ عَزَّ وَجَلَّ إِلَّا رِدَاءُ الْكِبْرِيَاءِ عَلَى وَجْهِهِ فِي جَنَّةِ عَدْنٍ، ثُمَّ تَصَدَّعُ بِأَنْهَارٍ فِي جَوْبَةٍ فِي جَنَّةِ عَدْنٍ ثُمَّ تَصَدَّعُ فِي الْجَنَّةِ أَنْهَارًا»
حضرت ابوبکر بن ابوموسٰی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جنت الفردوس کے چار در جے ہیں ‘ان میں سے دو جنتیں سونے کی ہوں گی‘ ان کے برتن اور ہر چیز سونے کی ہو گی ‘اور دو جنتیں چاندی کی ہوں گی ‘ان کے برتن اور ہر چیز چاندی کی ہوگی۔اور وہ ان کے درمیان اپنے رب عز وجل کی زیارت کریں گے ‘اور ان کے اور ان کے رب کے درمیان صرف کبریائی کی چادریں حائل ہو گی ‘جو اس کے چہرہ پر ( جواس کی شان کے لائق ہو گی )جنت عدن میں ہوگی ‘پھر کئی نہریں جنت عدن کے بڑے ڈول سے پھوٹیں گی‘ علاوہ از یں پھر جنت میں اور نہریں بھی جاری ہوں گی ۔
أَبِيهِ ← أَبِي بَکْرِ بْنِ أَبِي مُوسَی ← أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ← الْحَارِثُ بن قُدَامَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 531
