مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَتِ الرُّبَيِّعُ بِنْتُ مُعَوِّذٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 1729
1729 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، قَالَ: أَرْسَلَنِي عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ إِلَى الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ؛ أَسْأَلُهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ كَثِيرًا مَا يَتَوَضَّأُ عِنْدَهُمْ، فَأَتَيْتُهَا، فَسَأَلْتُهَا، فَقَالَتْ: «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ فَأَخَذَ لِرَأْسِهِ مَاءً جَدِيدًا»
حضرت عبداللہ بن محمد بن عقیل فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت علی بن حسین حضرت ربیع بنت معوذ کی طرف بھیجا کہ میں ان سے پوچھوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے پاس بہت زیادہ وضو کرتے تھے ، سو میں ان کے پاس آیا اور میں نے ان سے پوچھا کہ ( کہ آپ وضو کیسے کرتے تھے ) آپ نے فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو وضو کرتے ہوئے دیکھا تو آپ نے اپنے سر کے مسح کے لیے نیا پانی لیا۔
أَرْسَلَنِي عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ إِلَى الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ؛ أَسْأَلُهَا ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 1729
