مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ عَنْ جَابِرٍ · حديث 1895
1895 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَيَّارٍ، سَمِعَ الشَّعْبِيَّ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى أَنْ يَطْرُقَ الرَّجُلُ أَهْلَهُ لَيْلًا حَتَّى تَمْتَشِطَ الشَّعِثَةُ وَتَسْتَحِدَّ الْمُغِيبَةُ»
حضرت شعبی ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی اپنے اہل خانہ کے پاس رات کو جائے یہاں تک کہ وہ ( یعنی اس کی گھر والی ) اپنے بال سنوارے اور زیر نا بالوں کو صاف کر لے ۔
جَابِرٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← سَيَّارٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1895
