مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سُفْيَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيُّ · حديث 1327
1327 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَاعِزٍ الْعَامِرِيِّ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخْبِرْنِي بِأَمْرٍ أَعْتَصِمُ بِهِ قَالَ: " قُلْ: آمَنْتُ بِاللَّهِ ثُمَّ اسْتَقِمْ " قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أَكْثَرُ مَا تَخَافُ عَلَيَّ؟ قَالَ: فَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى لِسَانِ نَفْسِهِ
حضرت سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ ! میری ایک ایسے کام کے متعلق راہنمائی کریں جس کو میں مضبوطی سے تھام لوں ' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کہہ ! میں اللہ پر ایمان لایا پھر اس پر استقامت اختیار کر ۔ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! آپ کو مجھ پر سب سے زیادہ کس چیزکا خوف ہے ؟ کہتےہیں کہ آپ نے اپنے ہاتھ سے اپنی زبان کی طرف اشارہ کیا۔
قُلْتُ ← سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَاعِزٍ الْعَامِرِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 1327
