مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَرْفَجَةُ · حديث 1320
1320 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَأَبُو عَوَانَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، سَمِعَ عَرْفَجَةَ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّهَا سَتَكُونُ هَنَاتٌ وَهَنَاتٌ فَمَنْ أَرَادَ أَنْ يُفَرِّقَ أَمْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ وَهُوَ جَمِيعٌ فَاضْرِبُوا رَأْسَهُ بِالسَّيْفِ كَائِنًا مَنْ كَانَ»
حضرت عرفجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا کہ عنقریب فسادات ہوں گے پس جو شخص اس امت کے معاملات میں فتنہ ڈالے ' اور وہ متحدہوں ' تو ان کی گردن تلوار سے اڑا دو خواہ وہ کوئی بھی ہو ۔
النَّبِيِّ ← عَرْفَجَةَ ← زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ ← شعبة وأبو عوانة ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1320
