مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَاسْمُهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ عَامِرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعْدِ بْنِ تَيْمِ بْنِ مُرَّةَ · حديث 1
1 - حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ عَلِيَّ بْنَ رَبِيعَةَ الْأَسَدِيَّ، عَنْ أَسْمَاءَ بْنِ الْحَكَمِ الْفَزَارِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: كُنْتُ إِذَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا يَنْفَعُنِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِمَا شَاءَ أَنْ يَنْفَعَنِي، قَالَ عَلِيٌّ: وَحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ، وَصَدَقَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا مِنْ عَبْدٍ يُذْنِبُ ذَنْبًا ثُمَّ يَتَوَضَّأُ وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ يَسْتَغْفِرُ اللَّهَ إِلَّا غَفَرَ لَهُ، ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ {وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُوا فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوا اللَّهَ فَاسْتَغْفَرُوا لِذُنُوبِهِمْ} [آل عمران: 135] الْآيَةَ، وَالْآيَةَ الْأُخْرَى: {وَمَنْ يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ} [النساء: 110] " الْآيَةَ [ص:5]
حضرت اسماء بن حکم فزاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کوفر ماتے سنا: جب میں ی رسول اللہﷺ کے حوالہ سے حدیث سنتا ہوں تو مجھے اس سے اللہ عز وجل فائدہ ہوتا ہے جتنا مجھے نفع دینا چا ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا :اور مجھے ابوبکر ؓنے بیان کیا اور حضرت ابوبکرؓ نے سچ ہی کہا‘بے شک رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس بندہ سے گناہ ہو جائے پھر وہ وضو ضا کرے اور دورکعت ( نفل )ادا کرے‘ پھر اللہ عز وجل سے بخشش طلب کرے‘ تو اس کو بخش دیا جا تا ہے ‘پھر آ پ نے یہ آیت تلاوت فرمائی : وہ لوگ جو بے حیائی کر تے ہیں ‘یا اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں اور اللہ کو یاد کر کے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کر یں’’ اور دوسری آیت : ‘‘اور جوبُرا عمل کرے یا اپنی جان پر ظلم کرے‘‘۔
عَلِيٌّ: وَحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ، وَصَدَقَ أَبُو بَكْرٍ ← مِنْ رَسُولِ اللَّهِ حَدِيثًا يَنْفَعُنِي اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِمَا شَاءَ أَنْ يَنْفَعَنِي، ← كُنْتُُ إذَا ← عَلِيًّا ← أَسْمَاءَ بْنِ الْحَكَمِ الْفَزَارِيِّ ← عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ الْأَسَدِيِّ ← عُثْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ ← شُعْبَةُ،
Hadith 1
