مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ · حديث 2173
2173 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا، لَمْ يَلْبَسْهُ فِي الْآخِرَةِ»
حضرت عبدالعزیز بن صہیب ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم میں کوئی بھی کسی مصیبت کی وجہ سے جو اس کو پہنچتی ہے موت کی تمنا نہ کرے ، سواگر اسے ضروری ہی کرنی ہے تو یہ دعا کرے: اے اللہ ! مجھے زندہ رکھ جب تک زندہ رہنا میرے لیے بہتر ہے اور مجھے موت دے جب موت میرے لیے بہتر ہے۔
«مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ فِي الدُّنْيَا لَمْ يَلْبَسْهُ فِي الْآخِرَةِ» ← النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← أَنَسًا ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Hadith 2173
