مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو عَقْرَبٍ · حديث 1409
1409 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ، عَنْ أَبِي نَوْفَلِ بْنِ أَبِي عَقْرَبٍ، قَالَ: سَأَلَ أَبِي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّوْمِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صُمْ يَوْمًا مِنَ الشَّهْرِ» فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، زِدْنِي زِدْنِي قَالَ: «صُمْ يَوْمًا مِنَ الشَّهْرِ» فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، زِدْنِي زِدْنِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صُمْ يَوْمًا مِنَ الشَّهْرِ» فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ بِي قُوَّةً فَزِدْنِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صُمْ يَوْمَيْنِ مِنَ الشَّهْرِ» فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ بِي قُوَّةً فَزِدْنِي حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّهُ لَنْ يَزِيدَنِي فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صُمْ ثَلَاثَةَ [ص:648] أَيَّامٍ مِنَ الشَّهْرِ»
حضرت ابو نوفل بن ابی عقرب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرےوالد نے رسول اللہ ﷺ سے روزہ کے متعلق پوچھا ،تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :مہینے میں ایک روزہ رکھا کرو ،عرض کی :یا رسول اللہ ﷺ! میرے لیئے زیادہ کریں ،میرےلیئے زیادہ کریں !فرمایا مہینے میں ایک روزہ رکھا کرو ،عرض کی :یا رسول اللہ ﷺ! میرے لیئے زیادہ کریں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :مہینے میں ایک روزہ رکھا کرو ،عرض کی :یا رسول اللہ ﷺ! میرے لیئے زیادہ کریں،آپ ﷺ نے فرمایا مہینہ میں ایک روزہ رکھا کر!عرض کی یارسول اللہ ﷺ مجھ میں قوت ہے میرے لیئے زیادہ کردیں !تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مہینے میں دو دن روزے رکھا کر ، عرض کی یارسول اللہ ﷺ مجھ میں قوت ہے میرے لیئے زیادہ کردیں یہاں تک کہ مجھے گمان ہو گیا کہ آپ میرے لیئے ہر گز زیادہ نہیں کریں گے ،تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :مہینے میں تین روزے رکھ لیا کرو۔
الصَّوْمِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ «صُمْ يَوْمًا مِنَ الشَّهْرِ» فَقَالَ: ← سَأَلَ أَبِي رَسُولَ اللَّهِ ← أَبِي نَوْفَلِ بْنِ أَبِي عَقْرَبٍ ← الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 1409
