مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سُلَيْمَانُ بْنُ صُرَدٍ وَخَالِدُ بْنُ عُرْفُطَةَ · حديث 1384
1384 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَامِعُ بْنُ شَدَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ وَخَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ فَذَكَرَا رَجُلًا مَاتَ فِي بَطْنِهِ وَأَحَبَّا أَنْ يَحْضُرَا جَنَازَتَهُ فَقَالَ أَحَدُهُمَا لِلْآخَرِ: أَلَمْ يَقُلْ، أَوْ أَلَمْ تَسْمَعْ [ص:618] رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ الَّذِيَ يَقْتُلُهُ بَطْنُهُ لَمْ يُعَذَّبْ فِي قَبْرِهِ» ؟ فَقَالَ الْآخَرُ: بَلَى
حضر ت عبداللہ بن یسار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سلیمان بن صرد اور حضرت خالف بن عرفطہ رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا ،دونوں نے ایک بچے کا ذکر کیا جو اپنی والد کے پیٹ میں فوت ہو گیا تھا،دونوں نے اس کی نماز جنازہ میں شریک ہونے کو پسند کیا تو اُن میں سے ایک دوسرے سے کہنے لگا:کیا آپ نے نہیں فرمایا ،یا آپ نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے نہیں سنا کہ جو اپنی والدہ کے پیٹ میں مرجاتا ہے اس کو قبر میں عذاب نہیں ہوتا ؟تو دوسرے نے کہا :ہاں !
خَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ فَذَكَرَا رَجُلًا مَاتَ فِي بَطْنِهِ وَأَحَبَّا ← كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ سُلَيْمَانَ بْنِ صُرَدٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ، ← جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1384
