مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ · حديث 1060
1060 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيٍّ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: كَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ، فَجَعَلَ النَّاسُ يَذْهَبُونَ هَكَذَا وَهَكَذَا، فَدَخَلْتُ الْمَسْجِدَ فَإِذَا سَالِمٌ مَوْلَى أَبِي حُذَيْفَةَ مُحْتَبٍ بِحَمَائِلِ سَيْفِهِ عِنْدَ الْمِنْبَرِ مِنْبَرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَقَعَدْتُ مَعَ سَالِمٍ، وَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَعِدَ الْمِنْبَرَ فَقَالَ: «يَا أَيُّهَا النَّاسُ، أَلَا كَانَ مَفْزَعُكُمْ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ، أَلَا فَعَلْتُمْ مَا فَعَلَ هَذَانِ الرَّجُلَانِ الْمُؤْمِنَانِ؟»
حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مد ینہ شریف میں خوف و ہراس طاری ہوا تو لوگ ادھر ادھر بھاگنے لگے تو میں مسجد میں داخل ہوا ‘وہاں حضرت سالم مولٰیحضرت ابوحذیفہ تلوار لے کر کھڑے تھے نبی اکرمﷺکے منبر کے پاس‘ کہا کہ میں حضرت سالم کے ساتھ بیٹھ گیا اور نبی اکر ﷺآۓ ‘ پس آپ منبر پر جلوہ افروز ہوۓ‘ فرمایا: اے لوگو! خبر دار! تم گھبراہٹ کے وقت اللہ اور اس کے رسول کی طرف آ جایا کرو کیا تم ایسے نہیں کرو گے جس طرح ان دوایمان والے مردوں نے کیا ہے؟
عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ← أَبِيهِ ← مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1060
