مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ بُرَيْدَةُ بْنُ حُصَيْبٍ الْأَسْلَمِيُّ · حديث 841
841 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسٌ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ الْأَسْلَمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصُّبْحَ فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ: مَنْ دَعَا إِلَى الْجَمَلِ الْأَحْمَرِ يَقُولُهُ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا وَجَدْتَ» ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا هَذِهِ الْمَسَاجِدُ إِنَّمَا بُنِيَتْ لِمَا بُنِيَتْ لَهُ»
حضرت سلیمان بن بریدہ اسلمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صبح کی نماز پڑھائی' تو ایک دیہاتی کھڑا ہوا 'اس نے پوچھا :کون ہے جو میرے سرخ اونٹ کے متعلق بتائے! وہ مسجد میں کہہ رہا تھا' تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تو اس فونٹ کو نہ پائے! یہ مسجدیں اس کے لیے بنائی گئی ہیں جس کے لیے بنائی جاتی ہیں۔
رَسُولُ اللَّهِ «لَا وَجَدْتَ» ثُمَّ ← أَعْرَابِيٌّ: مَنْ دَعَا إِلَى الْجَمَلِ الْأَحْمَرِ يَقُولُهُ فِي الْمَسْجِدِ ← صلى رسول الله الصبح ← أَبِيهِ ← سليمان بن بريدة الأسلمي ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← قَيْسٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 841
