مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عُرْوَةُ بْنُ مُضَرِّسٍ · حديث 1378
1378 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي السَّفَرِ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يُحَدِّثُ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسِ بْنِ أَوْسِ بْنِ لَامٍ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَمْعٍ فَقُلْتُ: هَلْ لِي مِنْ حَجٍّ؟ فَقَالَ: «مَنْ صَلَّى مَعَنَا هَذِهِ الصَّلَاةَ وَوَقَفَ مَعَنَا هَذَا الْمَوْقِفَ حَتَّى يُفِيضَ، أَفَاضَ قَبْلَ ذَلِكَ مِنْ عَرَفَاتٍ لَيْلًا أَوْ نَهَارًا تَمَّ حَجُّهُ وَقَضَى تَفَثَهُ»
حضرت عروہ بن مضرس بن اوس بن لام رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس مزدلفہ میں آیا ،میں نے عرض کی :کیا میرےاوپر حج لازم ہے ؟آپ نے فرمایا :جس نے ہمارے ساتھ یہ نماز پڑھ لی اور ہمارے ساتھ اس جگہ ٹھہرا یہاں تک کہ وہ لوٹ گیا جہاں سے وہ پہلے لو ٹا تھا ،عرفات سے یا دن کو تو اس کا حج مکمل ہو گیا،اس نے اپنی میل کچیل دور کردی۔
أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ بِجَمْعٍ، فَقُلْتُ: هَلْ لِي مِنْ حَجٍّ؟ ← عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسِ بْنِ أَوْسِ بْنِ لَامٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← ابْنِ أَبِي السَّفَرِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1378
