Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1839

1839 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «صَلَّى فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ»

حضرت ابو زبیر ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک کپڑے میں نماز پڑھی ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1839

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1840

1840 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: «اسْتَغْفَرَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْبَعِيرِ خَمْسًا [ص:298] وَعِشْرِينَ مَرَّةً»

حضرت ابو زبیر سے روایت ہے کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرے لیے لیلتہ البعیر ( اونٹ والی رات ) کو پچیس مرتبہ دعا مانگی۔

«اسْتَغْفَرَ لِي رَسُولُ اللَّهِ لَيْلَةَ الْبَعِيرِ خَمْسًا [ص:298] وَعِشْرِينَ مَرَّةً» ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1840

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1841

1841 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَمْ يَجِدْ إِزَارًا فَلْيَلْبَسْ سَرَاوِيلَ وَمَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ»

حضرت ابو زبیر ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جو تہبند نہ پائے اسے چاہیے کہ وہ شلوار پہن لے اور جو جوتے نہ پائے وہ موزے پہن لے ( حج کے دوران احرام میں ) ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← زُهَيْرٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1841

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1842

1842 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ، فَقَالَ: «مَنْ [ص:299] شَاءَ مِنْكُمْ فَلْيُصَلِّي فِي رَحْلِهِ»

حضرت ابو زبیر سے روایت ہے کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ بارش میں ایک سفر میں تھے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے جو چاہے اپنی رہائش گاہ پر نماز پڑھ لے ۔

«مَنْ [ص:299] شَاءَ مِنْكُمْ فَلْيُصَلِّي فِي رَحْلِهِ» ← كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ فِي سَفَرٍ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ، ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← زُهَيْرٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1842

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1843

1843 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُهِلِّينَ بِالْحَجِّ، فَقَالَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكٍ: أَخْبِرْنَا عَنْ دِينِنَا، كَأَنَّا خُلِقْنَا لَهُ الْآنَ نَعْمَلُ فِيمَا جَرَتْ بِهِ الْأَقْلَامُ وَمَضَتْ بِهِ الْمَقَادِيرُ أَمْ نَسْتَقْبِلُ؟ قَالَ: «مَا جَرَتْ بِهِ الْأَقْلَامُ» قَالَ: زُهَيْرٌ: فَتَكَلَّمَ أَبُو الزُّبَيْرِ بِكَلِمَةٍ لَمْ أَفْهَمْهَا، فَقُلْتُ لِيَاسِينَ الزَّيَّاتِ: مَا قَالَ؟ قَالَ: «اعْمَلُوا فَكُلٌّ مُيَسَّرٌ»

حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مصاحبت میں حج کا تلبیہ پڑھتے ہوئے روانہ ہوئے تو اسی دوران سراقہ بن مالک نے پوچھا : آ پ ہمیں اپنے دین کے متعلق خبر دار کریں، گویا ہم اسی دین کی خاطر پیدا کیے گئے ہیں کیا ہم اسی کے مطابق عمل پیرا ہوں گے جس کے متعلق اقلام اور تقدیریں جاری ہوئیں یا مستقبل کو دیکھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جواب دیتے ہوئے فرمایا : جس کے متعلق اقلام جاری ہو چکے ہیں ۔ زبیر کہتے ہیں کہ ابو زبیر نے ایسا کلمہ کہا جس کو میں سمجھنے سے قاصر رہا، تو میں نے یاسین الزیات سے اس کلمے کے متعلق دریافت کیا، اس نے جواباً کہا : عمل کرو ، ہر ایک کیلئے اس کے عمل کو آسان بنا دیا گیا ہے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← زُهَيْرٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1843

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1844

1844 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَصْحَابِهِ الظُّهْرَ بِنَخْلٍ، فَهَمَّ بِهِمْ الْمُشْرِكُونَ، ثُمَّ قَالُوا: دَعُوهُمْ فَإِنَّ لَهُمْ صَلَاةً بَعْدَ هَذِهِ أَحَبَّ إِلَيْهِمْ مِنْ أَبْنَائِهِمْ، فَنَزَلَ جِبْرِيلُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ، فَصَلَّى بِأَصْحَابِهِ الْعَصْرَ، فَصَفَّهُمْ صَفَّيْنِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَالْعَدُوُّ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَبَّرُوا جَمِيعًا وَرَكَعُوا جَمِيعًا، ثُمَّ سَجَدَ الَّذِينَ يَلُونَهُ وَالْآخَرُونَ قِيَامًا، فَلَمَّا رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ سَجَدَ الْآخَرُونَ، ثُمَّ تَقَدَّمَ هَؤُلَاءِ وَتَأَخَّرَ هَؤُلَاءِ، فَكَبَّرُوا جَمِيعًا وَرَكَعُوا جَمِيعًا، ثُمَّ سَجَدَ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، وَالْآخَرُونَ قِيَامٌ، فَلَمَّا رَفَعُوا رُءُوسَهُمْ [ص:301] سَجَدَ الْآخَرُونَ "

حضرت ابو زبیر سے روایت ہے کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے صحابہ کو ظہر کی نماز کھجوروں میں پڑھائی تو مشرکوں نے ان کے ساتھ مارنے کا ارادہ کیا ۔ پھر انہوں نے کہا: چھوڑو اس کو اس کے بعد ایک اور نماز ہے جو ان کے اپنے بیٹوں سے زیادہ پیاری ہے ۔ تو حضرت جبرائیل علیہ السلام رسول الہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے اور اپ کو خبر دی تو آپ نے اپنے صحابہ کو عصر کی نماز پڑھائی تو ان کی دو صفیں کر لیں ، ایک دشمن کے سامنے اور ایک رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے ، تو ان سب نے نماز کی تکبیر کی اور تمام نے رکوع کیا ، پھر قریب والوں نے سجدہ کیا اور دوسرے کھڑے رہے ، پھر جب انہوں نے سر اٹھایا تو دوسروں نے سجدہ کیا پھر وہ آگے بڑھے اور یہ پیچھے ہو گئے ، تو انہوں نے تکبیر کہی اکٹھے اور تمام نے رکوع بھی اکٹھے کیا ، پھر قریب والوں نے سجدہ کیا اور دوسرے کھڑے رہے ، پھر جب انہوں نے سر اٹھایا تو دوسروں نے سجدہ کیا۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1844

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1845

1845 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ أَبِي الْعَالِيَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ وَالْحَنْتَمِ»

حضرت ابو زبیر ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دباء مزفت و نقیر و حنتم کے برتنوں میں پینے سے منع کیا۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَرْبُ بْنُ أَبِي الْعَالِيَةِ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1845

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1846

1846 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْبٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ لُحُومِ الْأَضَاحِي بَعْدَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ، ثُمَّ خَطَبَنَا فَقَالَ: «كُلُوا وَأَطْعِمُوا وَادَّخِرُوا» قَالَ: فَصَنَعْنَا مِنْهُ [ص:302] وَشِيقَةً فَحَمَلْنَاهُ إِلَى الْمَدِينَةِ

حضرت ابو زبیر ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ رسے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے سے منع فرمایا ، پھر ہم کو خطبہ دیا ، تو فرمایا : کھاؤ اور ذخیرہ کر لو۔ ( حضرت جابر رضی اللہ عنہ ) فرماتے ہیں : پس ہم نے اس گوشت سے بنایا اور اس کو مدینہ شریف اٹھا کر لے گئے ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← حَرْبٌ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1846

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1847

1847 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَيْمَنُ بْنُ نَابِلٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعَلِّمُنَا التَّشَهُّدَ: «بِسْمِ اللَّهِ، وَبِاللَّهِ، التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ، وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ، السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنَّ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، أَسْأَلُ اللَّهَ الْجَنَّةَ، وَأَعُوذُ بِهِ مِنَ النَّارِ»

حضرت ابو زبیر ، سے روایت ہے کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول الہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہم کو تشہد سکھاتے تھے : " بسم اللہ ، وا باللہ ، التحیات للہ ، والصلوات والطیبات ، اسلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ برکاتہ ، السلام علینا و علیٰ عباد اللہ الصالحین ، اشھد ان لا الہ الا اللہ ، و اشھد ان محمدا عبدہ و رسولہ ، اسال اللہ الجنۃ ، و اعوذ بہ من النار" ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← أَيْمَنُ بْنُ نَابِلٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1847

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1848

1848 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مَرِيضٌ، فَقَالَ لِي [ص:304]: «يَا جَابِرُ، إِنِّي لَأَرَاكَ مَيِّتًا مِنْ مَرَضِكَ هَذَا، فَبَيِّنِ الَّذِي لِأَخَوَاتِكَ» فَأَوْصَى لَهُنَّ بِالثُّلُثَيْنِ، قَالَ: فَكَانَ جَابِرٌ يَقُولُ هَذِهِ الْآيَةَ فِيَّ نَزَلَتْ: {فَإِنْ كَانَتَا اثْنَتَيْنِ فَلَهُمَا الثُّلُثَانِ} [النساء: 176] الْآيَةَ

حضرت ابو زبیر سے روایت ہے کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے پاس آئے اور میں مریض تھا ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے فرمایا: اے جابر ! میں دیکھتا ہوں کہ تو اس مرض میں مر جائے گا، اپنی بہنوں کے لیے وصیت کر! سو انہوں نے ان کی بہنوں کے لیے دو تہائی کی وصیت کی ۔ کہا حضرت جابر فرماتے ہیں کہ یہ آیت میرے متعلق نازل ہوئی ہے : " فَإِن كَانَتَا ٱثۡنَتَيۡنِ فَلَهُمَا ٱلثُّلُثَانِ ١٧٦ النساء 176" ۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1848

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1849

1849 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ، أَمْسِكُوا عَلَيْكُمْ أَمْوَالَكُمْ لَا تُعْمِرُوهَا، فَإِنَّهُ مَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا حَيَاتَهُ، فَهُوَ لَهُ حَيَاتَهُ وَبَعْدَ مَوْتِهِ»

حضرت ابو زبیر سے روایت ہے کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اے انصار کے گروہ ! تم اپنے اموال اپنے لیے روک رکھو، ا س کو تعمیر پر نہ لگاؤ، کیونکہ جو کوئی اپنی زندگی میں کوئی چیز تعمیر کرے گا ، تو وہ اس کے لیے اس کی زندگی کے لیے ہو گی اور اس کے مرنے کے بعد۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1849

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ · حديث 1850

1850 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ [ص:305] عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ، عَمَّنْ سَمِعَ جَابِرًا، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: وَحَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: بَعَثَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَعَ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ وَنَحْنُ ثَلَاثُمِائَةٍ وَبِضْعَةَ عَشَرَ، فَزَوَّدَنَا جِرَابًا مِنْ تَمْرٍ، فَكَانَ يُعْطِينَا مِنْهُ قَبْضَةً قَبْضَةً، فَلَمَّا أَنْجَزْنَاهُ أَعْطَانَا تَمْرَةً تَمْرَةً، فَكُنَّا نَمَصُّهَا كَمَا يَمَصُّ الصَّبِيُّ، وَنَشْرَبُ عَلَيْهَا الْمَاءَ، فَلَمَّا فَقَدْنَاهَا، وَجَدْنَا فَقْدَهَا، فَكُنَّا نَخْبِطُ الْخَبَطَ بِقِسِيِّنَا فَنَسُفُّهُ، وَنَشْرَبُ عَلَيْهِ الْمَاءَ حَتَّى سُمِّينَا جَيْشَ الْخَبَطِ، فَبَيْنَا نَحْنُ عَلَى سَاحِلِ الْبَحْرِ إِذَا نَحْنُ بِدَابَّةٍ مِثْلِ الْكَثِيبِ، يُقَالُ لَهَا: الْعَنْبَرُ، قَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ: مَيْتَةٌ، فَلَا تَأْكُلُوهُ، ثُمَّ قَالَ: جَيْشُ رَسُولِ اللَّهِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ، وَنَحْنُ مُضْطَرُّونَ، قَالَ: فَأَكَلْنَا مِنْهَا عِشْرِينَ لَيْلَةً أَوْ قَالَ: خَمْسَةَ عَشَرَ لَيْلَةً وَصَنَعْنَا مِنْهُ وَشِيقَةً، وَلَقَدْ قَعَدَ مِنَّا اثْنَا عَشَرَ رَجُلًا عَلَى مَوْضِعِ عَيْنِهِ، وَأَخَذَ أَبُو [ص:306] عُبَيْدَةَ ضِلَعًا مِنْ أَضْلَاعِهِ، فَرَحَلَ بِهِ أَجْسَمَ بَعِيرٍ فِي أَبَاعِرِ الْقَوْمِ، فَأَجَازَ تَحْتَهُ، قَالَ: فَلَمَّا قَدِمْنَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا حَبَسَكُمْ؟» قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ تَبِعَنَا عِيرَاتِ قُرَيْشٍ، فَذَكَرْنَا لَهُ شَأْنَ الدَّابَّةِ، فَقَالَ: «إِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ رَزَقَكُمُوهُ اللَّهُ، أَمَعَكُمْ مِنْهُ شَيْءٌ؟» فَقُلْنَا نَعَمْ

حضرت ابو زبیر سے روایت ہے کہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ بھیجا ، اور ہم تین سو تیرہ ادمی تھے ، ہمارا زاد راہ ایک بیگ کھجوریں تھیں، وہ ( حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ ) ہم کو ایک ایک مٹھی کھجوروں کی دیتے تھے ، جب کم ہو گئیں ، تو وہ ہم کو ایک ایک کھجور دیتے ، سو ہم اس کو چوستے جیسے بچہ دودھ چوستا ہے اور اس پر پانی پی لیتے ، پس جب کھجوریں ختم ہو گئیں ، تو ہم اس وقت سمندر کے کنارے پر چل رہے تھے کہ ہم نے ایک بہت بڑا جانور دیکھا کثیف کی مثؒ ، اس کو عنبر کہا جاتا ہے ۔ حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : یہ مردار ہے اس کو نہ کھاؤ۔ پھر فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا لشکر ہے اور اللہ کی راہ میں ہے اور ہم مجبور بھی ہیں ، فرمایا کہ ہم نے اس کو بیس راتیں یا پندرہ راتوں تک کھاتے رہے ، سو ہم نے اس سے بچا کر رکھ بھی لیا، ہم میں سے اس کی آنکھ میں بارہ آدمی بیٹھ جاتے تھے ۔ اور حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ نے اس کی پسلیوں میں سے ایک پسلی پکڑی، اس کو کھڑا کیا ، اس کے نیچے سے لوگوں کا بہت بڑا اونٹ گزارا گیا تو وہ گزر گیا ، کہا کہ جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے تو آپ نے فرمایا : تم کو کس ے روکا تھا ؟ ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ! ہم نے قریش کی لشکر کا پیچھا کیا اور اس جانور کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : وہ رزق تھا جو للہ نے تم کو دیا تھا، کیا اس سے کوئی چیز تمہارے پاس ہے ؟ ہم نے عرض کی : جی ہاں۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← جَابِرًا ← بكر بن عبد الله المُزني، عمن ← قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1850

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter