مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ يَزِيدُ بْنُ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 509
509 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَوْسٍ، أَنَّ الْأَشْعَرِيَّ، لَمَّا ثَقُلَ بَكَتْ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ فَقَالَ: أَمَا عَلِمْتُمْ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: فَسَأَلْتُ الْمَرْأَةَ [ص:409] بَعْدُ: مَا قَالَ؟ فَقَالَتْ: «بَرِئَ مِمَّنْ حَلَقَ وَسَلَقَ وَخَرَقَ»
حضرت یزید بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ جب حضرت (ابوموسٰی) اشعری رضی اللہ عنہ پر بے ہوشی طاری ہوئی تو ان پر ان کی اہلیہ رونے لگیں‘ آپ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ رسول اللہ ﷺنے کیا فرمایا ہے؟ کہا کہ میں نے اس کے بعد آپ کی اہلیہ سے پوچھا کہ انہوں نے کیا کہا ہے؟ آپ کی اہلیہ نے کہا انہوں نے کہا کہ میں اس سے بری ہوں جو داو یلا کرے‘ بال نوچے اور گریبان چاک کرے۔
أَمَا عَلِمْتُمْ مَا ← يزيد بن أوس أن الأشعري لما ثقل بكت عليه امرأته ← إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 509
