مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَالْأَغَرُّ أَبُو مُسْلِمٍ · حديث 2506
2506 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ [ص:138]: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْمَلَائِكَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ يَقِفُونَ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ يَكْتُبُونَ الْأَوَّلَ فَالْأَوَّلَ فَالْمُهَجِّرُ كَالْمُهْدِي جَزُورًا، وَالَّذِي يَلِيهِ كَالْمُهْدِي بَقَرَةً، وَالَّذِي يَلِيهِ كَالْمُهْدِي كَبْشًا، وَالَّذِي يَلِيهِ كَالْمُهْدِي دَجَاجَةً، وَالَّذِي يَلِيهِ كَالْمُهْدِي بَيْضَةً، فَإِذَا جَلَسَ الْإِمَامُ عَلَى الْمِنْبَرِ طُوِيَتِ الصُّحُفُ وَجَلَسُوا وَاسْتَمَعُوا الذِّكْرَ»
حضرت اغرابو مسلم ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بے شک فرشتے جمعہ کے دن مسجد کے دروازے پر کھڑے ہوتے ہیں ، پس پہلے آنے والے کے اونت قربانی کرنے کا ثواب لکھتے ہیں اور جو اس کے بعدآتا ہے اس کے لیے گائے کی قربانی کا ثواب اور اس کے بعد جو آتا ہے اس کے لیے بکری ذبح کرنے کا ثواب اور جو اس کے بعد آئے اس کے لیے مرغی ذبح کرنے کا ثواب اور جو اس کے بعد آتا ہے اس کے لیے ایک انڈہ صدقہ کرنے کا ثواب اور وہ بیٹھ کر ذکر سنتے ہیں ۔
[ص:149] ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْاَغَرِّ اَبِیْ مُسْلِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2506
