مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَى عَجْلَانُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ · حديث 2488
2488 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا [ص:123] تُسَابَّ وَأَنْتَ صَائِمٌ، وَإِنْ كُنْتَ قَائِمًا فَاجْلِسْ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ رِيحِ الْمِسْكِ»
حضرت عجلان ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تو روزہ کی حالت میں گالی نہ دے ، اور اگر تو کھڑا ہے تو بیٹھ جا ، اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! روزہ دار کے منہ کی خوشبو اللہ عزوجل کے ہاں مشک کی خوشبو سے زیادہ خوشبو دار ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَجْلَانَ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2488
