مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو الزُّبَيْرِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2029
2029 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ النَّقِيرِ وَالْمُزَفَّتِ وَالدُّبَّاءِ "
حضرت انس بن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے عرض کی: مجھے بتایں کہ میں فجر کی دو رکعتوں میں کتنی قراءت لمبی کروں ۔ تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو نماز دو دو رکعتیں ادا کرتے اور ایک رکعت کے ساتھ وتر کر لیتے ۔ میں نے عرض کی : اس کے متعلق میں نے نہیں سوال کیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا : تحقیق آپ جسمانی اعتبار سے موٹے ہیں ، میں آپ کو حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سنانا چاہتا ہوں حالانکہ آپ مجھ سے دوری اختیار نہیں کریں گے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کی نماز دو دو رکعت ادا کرتے تھے ایک رکعت کے ساتھ وتر کر لیتے اور دو رکعت ادا کرتے ۔ اذان دونوں کانوں کو سنائی دیتی۔
ابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← زُهَيْرٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2029
