مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى · حديث 492
492 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، سَمِعَ أَبَا عُبَيْدَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَبْسُطُ يَدَهُ بِاللَّيْلِ لِيَتُوبَ مُسِيءُ النَّهَارِ وَبِالنَّهَارِ لِيَتُوبَ مُسِيءُ اللَّيْلِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا»
حضرت ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ ‘حضرت ابوموسی ٰاشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا: بے شک اللہ عز وجل اپنے دست رحمت کو رات کے وقت کشادہ کرتا ہے تا کہ دن کا گناہ گا رتو بہ کرے اور دن کو کرتا ہے تا کہ رات کا گناہ گار تو بہ کرے ‘( یہ سلسلہ چلتا رہے گا )حتیٰ کہ سورج مغرب سے طلوع ہو گا ۔
أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← أَبَا عُبَيْدَةَ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 492
