مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَوَّارُ بْنُ شَبِيبٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2061
2061 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَوَّارُ بْنُ شَبِيبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ عَنِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ إِلَّا الْمَغْرِبَ»
حضرت ابو خصیب فرماتے ہیں کہ میں بیٹھا ہوا تھا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ آئے ۔ تو ایک آدمی ان کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے اس جگہ بیٹھنے سے انکار کر دیا۔ وہ آدمی کہنے لگا: کیا بات ہے کہ آپ نہیں بیٹھتے ، کیا وجہ ہے کہ آپ بیٹھتے نہیں۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں نہ تیری جگہ پہ بیٹھوں گا اور نہ تیرے علاوہ کسی اور کی جگہ پر بیٹھوں گا۔ اس کے بعد کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے ایک آدمی آیا ۔ تو ایک آدمی اپنی جگہ سے اس کے لیے اٹھ کھڑا ہوا۔ اس نے ارادہ کیا وہ اس کی جگہ پر بیٹھ جائے ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اس سے منع کیا ۔
الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: ← سألت عبد الله بن عمر ← سَوَّارِ بْنِ شَبِيبٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَدْرٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2061
