مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 187
187 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَامِعُ بْنُ شَدَّادٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِلزُّبَيْرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: مَا يَمْنَعُكَ أَنْ تُحَدِّثَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا يُحَدِّثُ ابْنُ مَسْعُودٍ وَفُلَانٌ وَفُلَانٌ؟ فَقَالَ: أَمَا وَاللَّهِ مَا فَارَقْتُهُ مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلَكِنِّي سَمِعْتُهُ قَالَ كَلِمَةً، قَالَ: «مَنْ قَالَ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»
حضرت عامر بن عبداللہ بن زبیر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے حضرت زبیر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ کو کون سی چیز مانع ہے کہ آپ رسول اللہﷺکی احادیث بیان نہیں کرتے جس طرح حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور فلاں اور فلاں بیان کرتے ہیں؟ آپ نے جوابا ًکہا: اللہ کی قسم ! میں جب سے اسلام لا یا ہوں‘ اس وقت سے حضور ﷺسے جدا نہیں ہوا ہوں‘ (اور میں آپ سے حدیث مبارک سنتا رہا ہوں) لیکن میں نے آپﷺسے ایک بات سنی ہے ‘وہ یہ ہے کہ جس نے میری طرف وہ بات منسوب کی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنالے ۔
عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» ← مَنْ ← كَلِمَةٍ ← ابْنُ مَسْعُودٍ وَفُلَانٌ وَفُلَانٌ؟ فَقَالَ: أَمَا وَاللَّهِ مَا فَارَقْتُهُ مُنْذُ أَسْلَمْتُ وَلَكِنِّي ← رَسُولِ اللهِ كَمَا ← قُلْتُ لِلزُّبَيْرِ مَا يَمْنَعُکَ أَنْ تُحَدِّثَ ← أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 187
