مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَائِذُ بْنُ نُصَيْبٍ، وَحَيَّانُ الْبَارِقِيُّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2020
2020 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَائِذِ بْنِ نُصَيْبٍ، سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: «صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْكَعْبَةِ»
حضرت علاء بن مسیب فرماتے ہیں کہ مجھے اس نے بتایا جس نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے پوچھا، یا عرض کی: اے ابو عبدالرحمٰن ! ہم ایسی قوم ہیں جو اپنے اونٹوں کو داغتے ہیں اور لوگ کہتے ہیں : تمہارا حج نہیں ہے۔ تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ایک ادمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا تھا جس طرح تم نے مجھ سے سوال کیا ہے۔ آپ اس کے سوال کا جواب دینے میں خاموش ہوگئے ۔ یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی : "فاذا افضتم من عرفات فاذ کرو االلہ عند المشعر الحرام"، " جب عرفات سے واپس آؤ تو اللہ کا ذکرکرو مسجد حرام کے پاس " ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے بلایا ، فرمایا: تم لوگ حاجی ہو۔
«صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ فِي الْكَعْبَةِ» ← ابْنِ عُمَرَ ← عائذ بن نصيب ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2020
