مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَهْبُ بْنُ كَيْسَانَ · حديث 2721
2721 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ: تُوُفِّيَ بَعْضُ كَنَائِنِ [ص:328] مَرْوَانَ، فَحَضَرَ الْجِنَازَةَ مَرْوَانُ وَأَبُو هُرَيْرَةَ مَعَهُ قَالَ: فَسَمِعَ مَرْوَانُ نِسَاءً يَبْكِينَ فَشَدَّ عَلَيْهِنَّ، أَوْ صَاحَ بِهِنَّ، فَقَالَ لَهُ أَبُو هُرَيْرَةَ: يَا أَبَا عَبْدِ الْمَلِكِ، إِنَّا كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي جِنَازَةٍ فَرَأَى عُمَرُ نِسَاءً يَبْكِينَ فَتَنَاوَلَهُنَّ، أَوْ صَاحَ بِهِنَّ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَا عُمَرُ، دَعْ؛ فَإِنَّ الْعَيْنَ دَامِعَةٌ، وَالنَّفْسَ مُصَابَةٌ، وَالْعَهْدَ حَدِيثٌ»
حضرت وہب بن کیسان سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ مروان کی کوئی بہو فوت ہوگئی تو مروان جنازہ لایا اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس کے ساتھ تھے تو مروان نے عورتوں کو روتے ہوئے سنا تو اس نے ان پر سختی کی یا انہیں ڈانٹا تو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے اس کو کہا : اے ابو عبدالملک ! ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک جنازہ میں تھے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عورتوں کو روتے دیکھا تو ان کو جالیا اور ان کو ڈانٹا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے عمر ! چھوڑ و بے شک آنکھ آنسو بہاتی ہے اور دل غم زدہ ہوتا ہے اور زمانہ قریب ہے۔
وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← قَيْسٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2721
